حیدرآباد، کچا قلعہ میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق
اتوار 19 جون 2016 12:36
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جون ۔2016ء ) حیدرآباد کے علاقے کچا قلعہ کے گھر کی دیوار گرنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے کچا قلعہ میں ایک گھر کی دیوار سوئے ہوئے اہلِ خانہ پر گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا،زخمی افراد کو طبی امداد دی گئی تاہم 2 سگے بھائی 17 سالہ فیضان اور 14 سالہ فرقان جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ادارے کے مطابق رواں ماہ میں ہونے والا یہ تیسرا حادثہ ہے،ان واقعات کی وجہ غربت،آبادی میں تیزی سے بڑھتے ہوئے اضافے اور سہولیات کا فقدان ہے۔ یاد رہے کچا قلعہ ایک تاریخی علاقہ ہے،جہاں کئی مکانات نہایت مخدوش حالت میں موجود ہیں،مون سون بارشوں میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے کئی ہلاکتیں ہو جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.