ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت ”عوام لیگ“ کے نام کا اعلان کر دیا
ہفتہ 18 جون 2016 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت ”عوام لیگ“ کے نام کا اعلان کر دیا۔ جماعت میں چاروں صوبوں سے مختلف سیاسی جماعتوں کی شخصیات عنقریب شمولیت اختیار کریں گی، اگست میں لاہور میں جلسہ عام کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
پیپر ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔ جماعت کا قیام چاروں صوبوں میں دورے کرنے کے بعد باہمی مشاورت کے بعد عمل میں لایا گیا ہے۔پارٹی پرچم کا اعلان بھی ماہ اگست میں لاہور کے آل پاکستان جلسہ میں کیا جائیگا۔ جماعت میں تمام طبقوں کو نمائندگی دی جائیگی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.