آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 27 جون کو طلب

بورڈ پاکستانی معیشت کے 11 ویں جائزے کی منظوری دے گا

ہفتہ 18 جون 2016 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 27 جون کو طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ پاکستانی معیشت کے 11 ویں جائزے کی منظوری دے گا پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر سے کم قرض کی قسط کی منظور ی دی جائے گی بورڈ بعض اہداف حاصل نہ کرنے کو نظر انداز کرنے کی درخواست کا بھی جائزہ لے گا ۔

متعلقہ عنوان :