پاکستان میں بھی آف شور کمپنیاں بنانے پر صلاح مشورے شروع ہو گئے‘نجی ٹی وی
سرمایہ کار کا نام صغیہ راز میں رکھا جا سکے گا،پاکستانیوں کے بیرون ملک آف شور کمپنیز میں پڑے سرمائے کو واپس لایا جا سکے گا
ہفتہ 18 جون 2016 22:31
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) حکومت نے پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے متعلق ایک تیر سے دو شکار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی، پاکستان میں بھی آف شور کمپنیاں بنانے پر صلاح مشورے شروع ہو گئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ وزارت قانون، سکیوریٹی ایند ایکسچینج کمیشن، اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کی مشاورت سے ایسا قانون بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جن سے پاکستان میں بھی آف شور کمپنیز قائم اور سرمایہ کار کا نام صغیہ راز میں رکھا جا سکے گا۔
ملک میں آف شور کمپنیز بنانے سے پاکستانیوں کے بیرون ملک آف شور کمپنیز میں پڑے سرمائے کو واپس لایا جا سکے گا جبکہ حکومت کی پاناما لیکس سے بھی جان چھوٹ سکتی ہے۔ ملک میں سرمایہ کاری کے ساتھ سی پیک کے اکنامک زون میں بھی آف شور کمپنیوں کو سرمایہ لگانے کا موقع فراہم کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.