لاہور ،مال خانہ سے 40تولہ سونا چوری کرنے والے دو تھانیداروں کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 18 جون 2016 21:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) لاہور مال خانہ سے 40تولہ سونا چوری کرنے والے دو تھانیداروں کیخلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ شاہدرہ کے مال خانے سے 40 تولے سونا اور لاکھوں کا دوسرا مال چور ی ہوا جس کی تحقیقات کی جارہی تھیں گزشتہ روز الزام ثابت ہونے پر اسی تھانے کے دو تھانیداروں کیخلادف مقدمہ درج کر کے ان کو حوالات میں بند کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :