کراچی چڑیا گھر میں 5کروڑ کا گیٹ انٹری کا ٹھیکہ ختم ،ٹھکیدار بلیک لسٹ کردیا گیا ،نیا ٹھیکہ 2کروڑ 11لاکھ کا کردیا گیا
ہفتہ 18 جون 2016 21:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء ) کراچی چڑیا گھر میں 5کروڑ کا گیٹ انٹری کا ٹھیکہ ختم ،ٹھکیدار بلیک لسٹ کردیا گیا ۔نیا ٹھیکہ 2کروڑ 11لاکھ کا کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 15جون کو کراچی چڑیا گھر میں ہونیو الے ٹھیکوں میں چڑیا گھر کے داخلی گیٹ فیس کا ٹھیکہ ٹھیکدار وں مقابلے کے بعد 5کروڑ میں گیا تھا بعد ازاں ٹھیکدار نے 5کروڑ کا ٹھیکہ لینے سے معذرت کرلی تھی جس پر بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ٹھیکدار کو بلیک لسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ زر ضمانت 21لاکھ روپے بھی ضبط کرلیا گیا اور بلدیہ عظمیٰ کراچی نے جمعہ کے روز دوبارہ ٹھیکہ کرکے گیٹ انٹری کا ٹھیکہ 2کروڑ 11لاکھ روپے سالانہ پر دے دیا ۔
گیا جبکہ مالی سال 2015ء تا 2016ء کے لئے گیٹ انٹری کا ٹھیکہ ایک کروڑ 85لاکھ کا گیا تھا ۔کراچی چڑیا گھر ہر سال بلدیہ عظمیٰ کراچی کے خزانے میں 15فیصد زائد اضافے سے ریونیو جمع کررہا ہے جبکہ مالی سال 2015ء تا 2016ء میں بھی 88اعشاریہ8 فیصد سے زائد کا ریونیو جمع کررہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.