حمزہ شہباز سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبو ں پرتیزی سے کام کررہی ہے‘ مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما کی گفتگو
ہفتہ 18 جون 2016 17:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تھامس ڈریو نے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کامیاب آپریشن اور ان کی جلد صحت یابی پر مسرت کا اظہار کیا۔
ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبوں پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے او ر انشاء اﷲ 2018 لوڈشیڈنگ سمیت ملک کو درپیش مسائل کے خاتمے کا سال ہو گا۔انہوں نے بالخصوص پنجاب میں جاری منصوبوں کے حوالے سے ڈیفڈ اور برطانیہ کے تعاون کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں اس میں مزید اضافہ ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.