Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا سینئر صحافی احمد قر یشی کے سسر اور حسین کاشف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 18 جون 2016 17:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، اعجاز احمد چوہدری ، شبیر سیال، غلا م محی الدین دیوان اور اشتیاق ملک نے سینئر صحافی احمد قر یشی کے سسر اور حسین کاشف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگو ار خاند ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔ آمین

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :