قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی

ہفتہ 18 جون 2016 16:34

اسلام آباد ۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء ) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ ہفتہ کو اجلاس میں لازمی اخراجات پر بحث سمیٹی گئی۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 2 بجے تک ملتوی کردیا

متعلقہ عنوان :