Live Updates

تحریک انصاف کی جانب سے دوسری مرتبہ کورم کی نشاندہی ، اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش ناکام

ہفتہ 18 جون 2016 16:32

اسلام آباد ۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء ) تحریک انصاف کی جانب سے دوسری مرتبہ کورم کی نشاندہی کرکے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو تحریک انصاف کے رکن امجد علی خان نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔ سپیکر نے گنتی کا حکم دیا۔ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نکلنے پر ایوان کی کارروائی شروع ہوئی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :