مصری عدالت کا فیصلہ:سابق صدر محمدمرسی کو عمر قید کی سزا سنادی

مرسی کیخلاف قطر کیلئے جاسوسی کا الزام تھا،جاسوسی کے الزام میں دو صحافیوں سمیت 6افراد کو سزائیں سنائی ہیں۔عرب میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جون 2016 16:31

مصری عدالت کا فیصلہ:سابق صدر محمدمرسی کو عمر قید کی سزا سنادی

قاہرہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جون۔2016ء) :مصری عدالت نے سابق صدر محمدمرسی کو عمر قید کی سزا سنادی ہے،مرسی کیخلاف قطر کیلئے جاسوسی کا الزام تھا۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق مصر کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں دو صحافیوں سمیت 6افراد کو سزائیں سنائی ہیں۔سابق صدر مرسی کے دو ساتھیوں کو بھی 15،15سال کی قید کی سزاسنائی گئی ہے۔عرب میڈیا کا کہناہے کہ مصر کے سابق صدر پر جاسوسی کا الزام ثابت ہونے کے بعد عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :