شیخ رشید جلد شادی کریں تاکہ بچوں کی ضرورت کا پتہ چلے۔اسحاق ڈار

کچھ ارکان کہتے ہیں کہ دال مہنگی کر دی گئی،میرا مشورہ ہے کہ دال مہنگی ہے تو چکن کھائیں۔وفاقی وزیرخزانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جون 2016 15:21

شیخ رشید جلد شادی کریں تاکہ بچوں کی ضرورت کا پتہ چلے۔اسحاق ڈار

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جون۔2016ء) :وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شیخ رشید جلد شادی کریں تاکہ بچوں کی ضرورت کا پتہ چلے۔

(جاری ہے)

انہوں نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ کچھ ارکان کہہ رہے ہیں کہ دال مہنگی کر دی گئی ہے میرا ان کو مشورہ ہے کہ دال مہنگی ہے تو چکن کھائیں۔

متعلقہ عنوان :