افغان نائب وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد پیر کو پاکستان کا دورہ کرے گا

ملاقات میں طورخم بارڈر اورسرحدی نظام سے متعلق امور زیرغور آئینگے۔ترجمان دفتر خارجہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جون 2016 14:58

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جون۔2016ء) :افغان نائب وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد پیر کو پاکستان کا دورہ کرے گا،جس میں طورخم بارڈر اورسرحدی نظام سے متعلق امور زیرغور آئینگے۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان نائب وزیرخارجہ حکمت کرزئی کی صدارت میں وفد 20جون پیر کواسلام آباد پہنچے گا،پاکستان نے افغانی وفد کے دورے کا خیرمقدم کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :