ہدایت کار سید نور نے اپنی نئی فلم ”بلائنڈ لو “کا کراچی میں کیمرہ کلوز کر دیا

ہفتہ 18 جون 2016 13:32

ہدایت کار سید نور نے اپنی نئی فلم ”بلائنڈ لو “کا کراچی میں کیمرہ کلوز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء )ہدائیت کار سید نور نے اپنی نئی فلم ”بلائنڈ لو “کا کراچی میں کیمرہ کلوز کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم کی ایڈٹنگ اور ڈبنگ شباب سٹوڈیو لاہو ر میں ہوگی فلم کی کاسٹ میں معمر رانا ،صائمہ نور ،یاسر ملک ،عمر فاروق ،شاہ رخ علی ،خرم وقاص ودیگر فنکار شامل ہیں ہدایتکار سید نور جبکہ فلم کی بی اوپی شیان لطیف نے کی ہے توقع ہے کہ فلم بلائنڈ لو عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔