سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے چیئرمین سردار محمد یعقوب خان نثار نے کمیٹی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

ہفتہ 18 جون 2016 13:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے چیئرمین سردار محمد یعقوب خان نثار نے کمیٹی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سینٹ سیکرٹریٹ کی پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 22 جون کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ چیئرمین نے کہا ہے کہ کمیٹی کو ملک کے مختلف حصوں سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :