برسلز: دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 12افراد گرفتار۔ خبر ایجنسی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 جون 2016 12:35
برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جون 2016ء):برسلز میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق برسلز میں پولیس کی جانب سے اس طرز کے آپریشنز تین روز سے جاری ہیں، آپریشنز کی مد میں مختلف مشکوک افراد کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے برسلز کے شاپنگ سینٹر پر اور مختلف تین مقامات پرحملوں کی دھمکیاں دی گئی ہیں ۔
پولیس نے سنسنی پھیلنے سے روکنے کے لیے ان تمام خبروں کو جھٹلایا لیکن دوسری جانب پولیس نے مبینہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے اپنے آپریشنز کو مزید تیز کرتے ہوئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں 12افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔آپریشن میں مختلف علاقوں میں 40گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 40مختلف افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.