پاک افغان طورخم بارڈر5روز بند رہنے کےبعد کھول دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 18 جون 2016 08:37

پاک افغان طورخم بارڈر5روز بند رہنے کےبعد کھول دیا گیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جون۔2016ء)پاک افغان طورخم بارڈر5روز بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا۔ طور خم بارڈر کھولنے کا فیصلہ پاک افغان سرحدی حکام کی ملاقات میں کیا گیا۔ طورخم بارڈر13جون کو افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔