حکو مت پنجاب نے صو بہ کے 8اضلاع میں ڈو لفن فورس بنا نے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 16 جون 2016 22:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء) حکو مت پنجاب نے صو بہ کے 8اضلاع میں ڈو لفن فورس بنا نے کا فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب حکو مت نے سٹریٹ کر ئم پر قا بو پا نے کے لیے ڈو لفن فورس کا دا ئرہ وسیع کر نے کا فیصلہ کر لیا فیصل آباد ،ملتان ،گوجرانوالہ،راولپنڈی،جھنگ،سر گو دھا،بہا ولپور اور سیا لکوٹ میں بھی ڈو لفن کام کر یں گیڈو لفن کو 6ماہ میں تر بیت دیکر جدید اسلحہ سے لیس کر کے ڈیو ٹیوں پر تعنیات کر دیا جا ئے گا ڈو لفن کے آنے سے سٹریٹ کرا ئم کی واردا توں میں کمی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :