پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے لاہورکا دورہ

جمعرات 16 جون 2016 18:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء ) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے الجنت اکیڈمی‘ آشیانہ روڈ‘ کماہاں‘لاہور‘دارِ ارقم سکول‘ شادباغ‘لاہور‘ جامعہ امیر ملت دارالعلوم‘ فیضان شاہ جماعت‘ ابوبکر روڈ‘ ٹاؤن شپ‘لاہورکا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد134تھی۔

متعلقہ عنوان :