پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر فیض اشرف نوناری کو ایل ایل ایم کی ڈگری ملنے پر صدر بار سمیت ممبران کی مبارکباد

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 16:56

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر فیض اشرف نوناری کو ایل ایل ایم کی ڈگری ملنے پر صدر بار سمیت ممبران کی مبارکباد ،، تفصیلات کے مطابق پیرمحل بار ایسوسی کے ممبر مہرفیض اشرف نوناری کی پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کرنے پر پیرمحل بارایسوسی ایشن کے بانی وسابق صدر رانا عمران منج پیرمحل بارایسوسی ایشن صدر چوہدری محمد جبار جٹ سمیت تمام ممبران بار ایسوسی ایشن نے مبارکبار دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممبر بار پیرمحل نے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر کے پیرمحل بار کا نام روشن کیا ہے جو کہ پیرمحل بار کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ،،