کرایہ دارای کوائف جمع نہ کرانے پر مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 13:15

اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء ) کرایہ دارای کوائف جمع نہ کرانے پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد پولیس نے دوران سرچ آپریشن کرایہ دار وارث خان ولد فزنک ساکن افغانستان حال ملاں منصور تحصیل حضرو اور مالک مکان وقار عظیم ولد محمد عظیم کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :