جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 13:15

اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء ) جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محمد ارشاد آصف ولد محمد یعقوب ساکن محلہ شاہ نگر سنجوال کینٹ نے تھانہ سٹی اٹک میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ میرا محمد صدیق خٹک ولد شرین خان خٹک ساکن پیپلز کالونی کے ساتھ لین دین تھا اس نے مجھے دو عدد چیک دئیے جو جعلی نکلے ، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا