’ملک سے نو گو ایریا ز کا خاتمہ کر دیا جائے گا‘ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 جون 2016 13:07
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جون 2016ء):گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ ملک بھر میں اب کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے جن میںملک کے مختلف حصوں میں موجود نو گو ایریاز کو ٹارگٹ کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے انٹیلی جنس بنیادوں پروسیع پیمانے پر آپریشن کیے جائیں گے۔
اور جن علاقوں میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں یا شر پسندوں کے ہونے کے شکوک موجود ہیں وہاں مقامی افراد اور مقامی انٹیلی جنس ایجنسیوں سمیت مقامی پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر آپریشن کیا جائے گا۔عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ کومبنگ آپریشن دراصل لارج سکیل آپریشنز ہیں جن میں متعلقہ علاقوں میں پاک فوج اس علاقہ کی مقامی فورس کے ساتھ پھیل کر مقامی افراد اور مقامی ایجنسی کی مدد سے اس علاقہ کا دورہ کریں گے اور آپریشن کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے پولیس فورس کو اپنے ساتھ لے جا کر نو گو ایریاز کو کلئیر کر کے واپس آجائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.