قتل کے مقدمہ میں تین ملزمان بر ی ہو گئے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 13:01

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء) قتل کے مقدمہ میں تین ملزمان بر ی ہو گئے تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہارون آباد محمد آصف چغتائی نے تھانہ فقیروالی کے مقدمہ بجرم 302میں جرم ثابت نہ ہو نے پر تین ملزمان رضوان ،رستم ،سکند ر کو بر ی کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :