تمنا بھاٹیا اداکارہ کا کردار ادا کریں گی
جمعرات 16 جون 2016 13:01
ممبئی۔ 16 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون ۔2016ء) جنوب ہندوستانی فلموں کی مشہوراداکارہ تمنا بھاٹیا اپنی آنے والی فلم ”ڈیوی(ایل)“میں ایک اداکارہ کے کردار میں نظر آئیں گی۔تمنا ان دنوں تین زبانوں میں بن رہی ڈراوٴنی اور مزاحیہ فلم ڈیوی(ایل)میں کام کررہی ہیں۔فلم کا کاسٹ میں پربھو دیوا اور سونو سود بھی ہیں۔
(جاری ہے)
اس فلم کو ایک ساتھ تامل، تیلگو اورہندی زبانوں میں بنایا جارہا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ ایک مزاحیہ فلم ہے ،لیکن اس کے ڈراوٴنے حصے کو اس انداز میں پیش کیا گیا ہے،جو شائقین کو حیران کر دیگا۔فلم میں سونو سود بھی ایک اداکار کے کردارمیں نظر آئیں گے۔اس فلم کے تیلگو حصے کو ”ابھینیتری“ کا نام دیا گیا ہے اور اس کی ہدایات وجے دے رہے ہیں،دوسری جانب پروڈیوسر نیاس کے ہندی پارٹ کانام ابھی ظاہر نہیں کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.