اداکارہ علیسہ خان کو بھائی اور ماں نے گھر سے بے دخل کر دیا

جمعرات 16 جون 2016 12:27

اداکارہ علیسہ خان کو بھائی اور ماں نے گھر سے بے دخل کر دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) اداکارہ علیسہ خان کو ان کے بھائی اور ماں نے گھر سے بے دخل کر دیا۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے ان کے بھائی اور ماں نے بوائے فرینڈ کے خلاف پولیس میں شکایت کرنے پر گھر سے نکال دیا جس نے ان کے رومانوی لمحات کی ویڈیو یوٹیوب پر ڈال دی تھی۔

(جاری ہے)

شکایت کے بعد متنازع ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔علیسہ خان نے فلم ‘مائی ہزبینڈز وائف’ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ اگلی فلم ‘آئینہ’ میں عمران ہاشمی کے مقابل نظر آئیں گی۔بولی وڈ اداکارہ علیسہ خان دہلی کی گلیوں میں سوتی ہوئی پائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :