ابھیشک نے ایشوریہ سے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
جمعرات 16 جون 2016 12:14
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے کے درمیان اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رشتے سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں اور اپنی زندگی میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دوں گا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکارہ ابیشیک بچن کی 2007 میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد دونوں اداکاروں کی جوڑی کو سب سے کامیاب جوڑی قراردیا جاتا ہے جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں فلم ”سر بجیت“ کے پریمیئر شو میں ابھیشیک اپنی اہلیہ ایشوریا رائے کا ہاتھ جھٹک کر آگے چل دیئے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے مقبول ہوئی اور دونوں اداکاروں کے رشتے میں اتار چڑھاوٴ کی خبریں آنے لگیں تاہم اب اداکار ابھیشیک نے اس واقعہ پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.