چین میں مئی میں بجلی کی کھپت میں 2.1فیصد کا اضافہ

بدھ 15 جون 2016 16:04

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) چین کی بجلی کی کھپت مئی میں 2.1فیصد سالانہ بڑھ گئی ۔یہ بات قومی توانائی کمیشن کی طرف سے جاری کئے جانیوالے اعدادوشمار میں بتائی گئی ہے ، سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں میں بجلی کی کھپت 2.7فیصد سے بڑھ کر ایک سال قبل کے مقابلے میں 2.28ٹریلین کلوواٹ ہو گئی �

(جاری ہے)