ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

بدھ 15 جون 2016 15:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں 210بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.6001ہو گئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ، چین کی غیر ملکی زرمبادلہ سپاٹ مارکیٹ میں یوآن کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔