شاہ غلام قادر کی جیت کا فیصلہ عرش پر ہوچکا ہے 21جولائی کورسمی کارروائی ہوگی‘مقررین

منگل 14 جون 2016 12:53

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جون ۔2016ء )ایم ایس ایف این ضلع نیلم کا اہم ترین اجلاس ہوا زیرصدارت ضلعی صدر سیدآفاق حیدر اجلاس میں آمدہ انتخابات کے لیئے انتخابی کمیٹی تشکیل دی گئی اورمبشر گیلانی کو نائب صدر ایم ایس ایف این ضلع نیلم بنا دیا گیا اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شاہ غلام قادر کی جیت کا فیصلہ عرش پر ہوچکا ہے 21جولائی کورسمی کارروائی ہوگی۔