پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 جون 2016 21:16

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10جون 2016ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے آن لائن تشہیری سروسز فراہم کرنے والی ویب سائٹ کو رجسٹر کرنے کی مہم کو تیز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر متعدد مشہور ویب سائٹس کیخلاف ایکشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :