اپنی عمر سے متعلق بتانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتی، سونم کپور
جمعہ 10 جون 2016 20:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جون ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ اپنی عمر سے متعلق بتانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی اداکاری ہی نہیں بلکہ اپنے تندو تیزبیانات کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ کسی بھی بڑے مسئلے پر بیان دینے سے نہیں کتراتی ہیں جب کہ فلم نگری میں اداکارائیں اپنی عمر چھپانے میں پیش پیش رہتی ہیں لیکن فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ نے اپنی عمر سے متعلق بیان دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔
گزشتہ دنوں سونم کپور کی 31 ویں سالگرہ منائی گئی اوراداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں بھی شرکت کی جب کہ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ میں 31 سال کی ہوں اور کسی کو بھی اپنی عمر سے متعلق بتانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتی ہوں اور اپنی سالگرہ کے دن بھی کام کرنے کو اپنے لیے خوش قسمتی تصور کرتی ہوں کیوں کہ ہر گزرنے والا سال میرے لیے بہتر ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.