شاہین ایئر کا طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتر گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 جون 2016 19:14

شاہین ایئر کا طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتر گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 جون ۔2016ء) شاہین ایئر کا طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتر گیا ہے۔ تفصِلات کے مطابق ٹائر پھٹ جانے کے باعث نجی ائیر لائن شاہین ائیر کے طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کر وا لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

طیارے کو مانچسٹر جانا تھا۔ طیارہ بحفاظت کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کروا لیا گیا ہے۔ طیارے میں سوار تمام مسافر خیر و عافیت سے ہیں۔

متعلقہ عنوان :