صدر مملکت کا کراچی میں مسجد کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعہ 10 جون 2016 18:27

اسلام آباد ۔ 10 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں مسجد کے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے چھت کے نیچے دب کر شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے بھی انتظامیہ کو ہدایات دیں۔

متعلقہ عنوان :