کوآپریٹو بینک تیس جون تک 2500ملین روپے کے پیداواری قرضہ جات کا اجراء کر یگا‘اقبال چنڑ
جمعہ 10 جون 2016 16:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ کا سب سے بڑا زرعی قرضہ جات فراہم کرنے والاکو آپریٹو بنک فصل خریف 2016ء کیلئے کاشتکاروں میں2500ملین روپے کے پیداواری قرضہ جات کا اجراء کر رہا ہے جو کو آپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے30جون تک جاری کئے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کاشتکاروں کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ بنک سالانہ تقریبا11ارب روپے کے قرضہ جات جا ری کرتا ہے یہ قرضہ جات فصلات کے علاوہ درمیانی مدت کے قرضہ جات برائے خرید ٹریکٹر و دیگر زرعی آلات،لائیو سٹاک کے فروغ اور سونے کی کفالت پر زرعی ضروریات کے لئے گو لڈلوناور مختلف سکیموں کے لئے لونجاری کئے جا ری کئے ہیں۔
ملک اقبال چنڑ نے مزید بتایا کہ قرضہ جات کے اجراء کے ساتھ ساتھ بنک فصل ربیع 2015-16ء کی وصولی کے ساتھ غیر فعال قرضہ جات کی وصولی بھی کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بنک کی151برانچوں میںآ ن لائن بنکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ ڈیٹاسنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جس کے تکمیل کے بعد اسے ون لنک سسٹم سے منسلک کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.