کراچی ، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
جمعہ 10 جون 2016 15:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا، ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، بن قاسم ٹاؤن ، لیاقت آباد ٹاؤن ، کیماڑی اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائیاں کیں،جس کے نتیجے میں 5ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ ،ایس ایم جی ، رائفل اور پستول شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.