وزیراعظم نواز شریف کا سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 10 جون 2016 14:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :