کراچی : لنڈی کوتل مسجد کے قریب مسجد کی چھت گر گئی ، متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 جون 2016 14:46

کراچی : لنڈی کوتل مسجد کے قریب مسجد کی چھت گر گئی ، متعدد افراد ملبے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 جون 2016ء) : کراچی میں ناظم آباد کے علاقہ لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جار ہی تھی کہ اچانک مسجد کی چھت گر گئی۔

(جاری ہے)

چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ 5،6 زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر کو ملبے کے نیچے سے نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ زخمی نمازیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :