رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، گلوکارہ حمیرا ارشد

جمعہ 10 جون 2016 14:11

رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، گلوکارہ حمیرا ارشد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء)ملک کی نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ رواں سال میوزک انڈسٹری ترقی کریگی، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔

(جاری ہے)

2016ء سے گفتگو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے ہماری میوزک انڈسٹری جمود کا شکار ہے اور بڑے بڑے گلوکار اپنا مکمل البم نکالنے میں ناکام رہے ہیں لیکن اب موجودہ ملکی حالات دیکھتے ہوئے پوری امید ہے کہ رواں سال میوزک انڈسٹری سے یہ جمود ختم ہوجائے گا اور پاکستانی میوزک انڈسٹری ایک بار پھر سے اپنے عروج پر پہنچے گی اور شائقین موسیقی کو اچھا میوزک سننے کو ملے گا۔