ایوان بالااجلاس، وے پاؤڈر اور گوشت کی درآمد سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا معاملہ محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے موخر

جمعہ 10 جون 2016 12:29

اسلام آباد ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) سینٹ میں وے پاؤڈر اور گوشت کی درآمد سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا معاملہ موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سیلم مانڈوی والا کا اس سلسلہ میں توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :