مالیاتی اداروں (محفوظ ترسیلات) بل 2016ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 10 جون 2016 12:29

اسلام آباد ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) سینٹ میں مالیاتی اداروں (محفوظ ترسیلات) بل 2016ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے رکن سینیٹر محسن لغاری نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :