کارپوریٹ ری سٹرکچرنگ کمپنیز بل 2014ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 10 جون 2016 12:29

اسلام آباد ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) سینٹ میں کارپوریٹ ری سٹرکچرنگ کمپنیز بل 2014ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر محسن لغاری نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :