وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
جمعہ 10 جون 2016 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی کامیاب دل کی سرجری کے بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے برطانیہ میں دوہفتے قیام کیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کے کامیاب بائی پاس کے بعد لندن سے وطن پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب پی آئی اے کی پرواز 758 کے ذریعے اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور پہنچے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف لندن وزیر اعظم پاکستان کے دل کے آپریشن کی غرض سے گئے تھے جہاں پر انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کے کامیاب آپریشن کے بعد ان کی اسپتال سے باخیروعافیت گھر منتقلی تک لندن میں دو ہفتے تک قیام کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.