نوشہرہ ، دریائے کابل میں ڈوب کر تین بہنیں جاں بحق

جمعہ 10 جون 2016 11:58

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں ڈوب کر تین سگی بہنیں جان کی بازی ہار گئیں ، تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت اور خریداری کیلئے نوشہرہ گئی تھیں کہ دریائے کابل کی تیز لہروں کی نذر ہوگئیں ، غوطہ خوروں کے کوشش کے بعد ایک لڑکی کی لاش تلاش کر لی جبکہ دو کی تلاش کا کام جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :