اداکارہ ہیلری سوانک نے منگنی توڑ دی

جمعہ 10 جون 2016 11:35

اداکارہ ہیلری سوانک نے منگنی توڑ دی

لاس اینجلس ۔ 9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ ہیلری سوانک نے اپنی منگنی توڑ دی۔خوبرو ہیلری سوانک کی ٹینس کے سابق کھلاڑی روبن ٹوریس سے منگنی ہوئی تھی ۔

(جاری ہے)

42 سالہ اداکارہ کے ترجمان نے ہیلری اور ٹوریس کی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس تعلق کے خاتمے کی وجہ ظاہر نہیں کی ہے۔گذشتہ ماہ دونوں میامی میں آخری بار اکٹھے نظر آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :