گھر سے بھاگ نے والی عورت باپ کے ہاتھوں قتل
ذیشان حیدر جمعرات 9 جون 2016 22:30
چیچا وطنی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جون۔2016ء ) باپ نے آشنا کے ساتھ بھاگنے والی شادی شدہ بیٹی باپ کو قتل کردیا ۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 124سیون ای آر کے محمد رمضان رحیمہ کی 22سالہ بیٹی نازیہ کی شادی تقریباَ 2سال قبل نواحی گاؤں 118بارہ ایل بھٹہ کالونی کے مدثر آفتاب کے ساتھ ہوئی ۔
(جاری ہے)
نازیہ نے بعد ازاں اہل دیہہ کے وحید عرف وحیدو کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر لئے اور چند روز قبل اس کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی جسے بعد ازاں پنچائت کے ذریعے اس کا خاوند مدثر آفتاب واپس لے آیا۔
گزشتہ روز نادیہ کا باپ اسے اپنے ساتھ 124سیون ای آر میں واقع اپنے گھر لے گیا اور وہاں اس نے فائر مار کر نازیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا جسے پوسٹ مارٹم کے بعد سسرالی گاؤں 118بارہ ایل میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس تھانہ صدر میاں چنوں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر د ی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.