دیپالپور، واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا

جمعرات 9 جون 2016 16:52

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) چک22/GD۔واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ک22/GDمیں واپڈا کا لائن مین بجلی درست کر رہاتھا کہ اچانک کرنٹ لگا وہ پول سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :