چک 2-KB نمبر دار خالد خان بلوچ حادثہ میں جان بحق ہو گیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 16:39

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) چک 2-KB نمبر دار خالد خان بلوچ حادثہ میں جان بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک 2-KB نمبر دار خالد خان بلوچ اپنے ٹرالہ پر ریت لوڈ کرکے لے جا رہاتھا کہ عدم توازن کے باعث ٹرالہ الٹ گیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا اس کو لاہور ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :