ننکانہ میں انتہائی سخت پہرے میں 155بھارتی سکھ یاتری ننکانہ پہنچ گئے

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 16:31

ننکانہ صاحب (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) ننکانہ میں جوڑ میلہ میں شرکت کیلئے 155سکھ یاتری سنتاسنگھ کی قیادت ننکانہ آ پہنچے ننکانہ میں ہمارا بہت اچھا سواگت ہوا ہے جس پر ہم بہت خوش ہیں بھارت سے ننکانہ جوڑ میلہ میں شرکت کیلئے آنے والے سکھوں کے جھتہ لیڈر سنتا سنگھ کی جرأتسے گفتگو ننکانہ ریلوے اسٹیشن سنتا سنگھ نے جرأت سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہمیں بہت سارا پیا ر ملا ہے اور ہمارا بادشاہوں کی طرح سواگت کیا گیا ہے جو ہمیں زندگی بھر یاد رہے گا

متعلقہ عنوان :