سائیکل سوار بس نے کچل کر ہلاک کر دیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 16:31

دیپالپور( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) سائیکل سوار بس نے کچل کر ہلاک کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان بشیر احمد ولد محمد ابراہیم سائیکل پر سوار ہو کر چک 21/ 2-L کے قریب جا رہا تھا کہ تیز رفتار بس نے اس کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :